اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے پکوڑے


اجزاء: انڈے (ابال کر دو دو حصے میں کاٹ لیں) چھ عدد مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ نمک حسب ذائقہ تیل فرائی کرنے کے لئے حسب ضرورت بیسن 200گرام چاولوں کا آٹا ایک کھانے کا چمچ ترکیب: سوائے انڈوں اور تیل کے تمام اجزاء تھوڑے سے پانی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔ تیل گرم کر یں اور ہر انڈے کو پیسٹ میں ڈبوئیں تاکہ اچھی طرح کوٹ ہو جائے پھر انہیں تیل میں تل کرسنہری کر لیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ