اُردو پوائنٹ پکوان
انڈے کے رولز
آٹے کو روٹیوں کے آٹے کی طرح گوندھ لیں
روٹی بیل لیں اور توے پر ڈالیں
جب تھوڑی سی پک جائے تو انڈا تو ڑ کر ڈالیں اور دوسرے اجزا مکس کر کے تھوڑے سے اوپر ڈالیں
روٹی کا رول بنا کر اسے تل لیں
باقی روٹیاں کابھی اسی طرح رول بنا لیں