اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کا قورمہ


سب سے پہلے ہلدی تھوڑا سا پانی ڈال کر گھول لیں
اور یہ مرکب انڈوں پر لگا دیں پھر ایک کڑا ہی میں تیل کو گرم کریں
اور اس میں دہی’لال مرچ پاؤڈر ‘تل‘خشخاش ‘بادام‘نمک ‘کری پتہ ڈال کر اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں
یہاں تک کہ سالن گاڑھا ہو جائے
اس کے اُوپر لیموں کا رس ڈا ل کر اُتار لیں یہ ڈش چاولوں کے ساتھ مزادے گی ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ