اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کا حلوہ


اشیاء: انڈے چار عدد چینی چار بڑے چمچے بادام گری /میوہ دو بڑے چمچے الائچی خورد دو عدد گھی حسب ضرورت ترکیب: انڈے خوب اچھی طرح پھینٹ لیجئے۔ ایک فرائی پین میں یا کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کیجئے اور اس میں الائچیاں ڈال دیجئے۔ جب سرخ ہو جائیں تو اس میں انڈے ڈال دیجئے اور بھونئے اور پھر چینی اور بادام کی گریاں /میوہ کاٹ کر ڈال دیجئے اور خوب بھون کر اتار لیجئے۔ انڈے کا سادہ حلوہ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ