اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے کی آئس کریم


2 پاؤ دودھ میں آٹا ملائیے
انڈے پھینٹ کر اس دودھ میں ڈال دیجئے اور مرکب کو چولہے پر چڑھا کر پھینٹتے رہیے
گاڑھا ہو جانے پر اتار کر ٹھنڈا کر کے اس میں کریم اور ونیلا ایسنس ملائیے اور جمانے کے لئے فریج میں رکھ دیجئے
اب فرائی پین میں چینی پکا کر اس میں بادام کی گریاں ڈال کر اسے گھی چپڑی ہوئی تھالی میں الٹ کر ٹھنڈا کرنے کے بعد کوٹئے
جب آئس کریم جم جائے تو اس پر چھڑک دیجئے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ