اُردو پوائنٹ پکوان

انڈامصالحہ


مصالحوں میں تھوڑا سا پانی ڈال کر پیسٹ بنالیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے پیسٹ اور نمک شامل کر کے پکائیں
جب گاڑھا شوربہ تیار ہو جائے تو انڈے اور دھنیہ سبز ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ