اُردو پوائنٹ پکوان

ہری بھری مچھلی


اشیاء: مچھلی ایک کلو(سرمئی) نمک حسب ذائقہ لہسن،ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ تیل دو کپ مرغی پر نمک ، لہسن ، ادرک لگا کر رکھیں۔ تیل گرم کر یں اور مچھلی فرائی کر لیں۔ گریوی کے لیے: پیاز(چوپکر لیں) دو عدد لہس، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ دہی ایک پاؤ نمک حسب ذائقہ ہرا دھنیا گٹھی پو دینہ گٹھی ہری مرچ 8-10عدد ہرا ٹماٹر ایک عدد سفید زیرہ چائے کا چمچہ(توے پر بھون کر پیس لیں) ترکیب: دہی ، نمک، ہرا دھنیا، پودینہ،ہری مرچ اور ہراٹماٹر ملا کر پیس لیں۔ ایک کپ تیل گرم کر یں، پیاز لائٹ براؤن کر لیں۔لہسن،ادرک ، پسا ہوا مصالحہ ، زیرہ ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ کپ پانی، مچھلی ڈال کر 10منٹ تک دم پر رکھیں۔ چاول یانان کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ