اُردو پوائنٹ پکوان

منقا کا شربت


ایک سیر گلاب کے عرق میں منقا کو پندرہ منٹ تک ابالیں
جب خوب ابل جائیں تو پھینٹ کر نچوڑ لیں تاکہ منقاؤں کا ست نکل آئے اس عرق کو چھان لیں
چھاننے سے منقے کے بیج الگ ہو جائیں گے
اس کے بعد ایک سیر بچے ہوئے گلاب کے عرق اور ایک سیر چینی کو دس منٹ تک گرم کر کے چاشنی سی تیار کر لیں
آخر میں اس چاشنی اور پہلے سے تیار کیا ہوا عرق ملا کر سارا سامان پندرہ منٹ تک ابالا جاتا ہے جس سے شربت تیار ہو جاتا ہے
شربت بن جانے پر بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ