اُردو پوائنٹ پکوان

کشمش کا شربت


ایک سیر کشمش کو ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پکاؤ تاکہ کاڑھا سا بن جائے اسے چھان لیں
اس کے بعد کسی مٹی کے یا قلعی کئے ہوئے برتن میں بچاہوا گلاب کا عرق ڈال کر آگ پر رکھ دیں
اسی میں ایک سیر چینی ملا دیں
جب یہ گرم ہو جائے تو اس میں پہلے سے تیار کیا ہوا کاڑھا بھی ملا دیں اور ابالتے رہیں یہاں تک کہ شربت بن جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ