اُردو پوائنٹ پکوان

اخروٹ کا شربت


اخروٹوں کو پوری طرح حفاظت کے ساتھ دھیان دے کر توڑیں اور آہستگی سے اندر کی گری نکال لیں اور ان کو اچھی طرح سے صاف کر لیں
پھر گری کو پیس کر ایک سیر گلاب کے عرق کے ساتھ پندرہ منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں اور پھر چھان لیں
اس کے بعد آدھ سیر گلاب کے عرق میں ایک سیر دانے دار چینی کو پیس کر پکائیں
جب یہ اُبل جائے تو اخروٹ کا بنا ہوا گاڑھا اس میں ملا دیں
پندرہ منٹ تک ابالنا جاری رکھیں
اس کے بعد جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ