اُردو پوائنٹ پکوان

ٹیسٹی ڈرم اسٹک


میدے میں چکن کیوب ملا کر اچھی طرح مسل لیں
اب ڈرم اسٹک لے کر کسی تیز چھری کی مدد سے گوشت ایک طرف کر لیں
چکن کیوب ملے ہوئے میدے میں سویا سوس، پسی ہوئی کالی مرچ، اجینو موتو اور انڈا ملا لیں اور ڈرم اسٹک پر لپیٹ لیں
کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور سنہرا ہونے تک تلیں
ٹماٹو کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ