اُردو پوائنٹ پکوان

اسپائسی چائنیز ڈرم اسٹکس


 چکن ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد کانٹے سے گود کر چلی سوس‘سویا سوس ‘نمک‘لہسن پیسٹ ‘پیپر یکا ‘سفید مرچ ‘سرکہ ‘کارن فلور لگا کر 1گھنٹہ چھوڑ دیں ۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر فرائی کریں ۔
اسپیگھٹی کو اُبال لیں ۔
2کھانے کے چمچے تیل میں 1چائے کا چمچہ لہسن ڈال کر فرائی کریں اور اسپیگھٹی اور نمک مکس کردیں ۔
ڈش میں نکال کر اسپائسی چائنیز ڈر م اسٹکس کے ساتھ پیش کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ