اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ سپرنگ چکن


مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں آبال لیں
بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں
پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں
یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ