اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ونگز کے ڈرم سٹکس


ایک بڑے پیالے میں ڈرم سٹکس اور اوپر دی گئی ساری اشیاء اچھی طرح ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں
جب تیل گرم ہو جائے تو ڈرم سٹکس ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر لیں
چمچ چلاتے رہیں جب گولڈن براوٴن ہو جائیں تو نکال کر اخبار میں پھیلا کر رکھ دیں تاکہ چکنائی جذب ہوجائے
ایک چٹکی بیسن چھڑک دیں یہ ڈرم سٹکس بچوں اور بڑوں کو یکساں پسند ہیں چائے اور کھانے پر پیش کر سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ