اُردو پوائنٹ پکوان

چکن روسٹ


چکن لیگ پیس اچھی طرح دھونے اور خشک کرنے کے بعد انہیں کانٹے سے گُود لیں -
ساتھ ہی ایک پیالے میں تمام مصالحہ جات مکس کرنے کے بعد اسے ہاتھوں سے چکن پر اچھی طرح ملیں -
 اور 2 گھنٹے کے لئے میرنٹ کر لیں تاکہ مصالہ اس میں رچ جائے-
 اب ایک پین میں تیل ڈال کر اسے تیز آنچ پر گرم کریں اور ساتھ ہی اس میں میرینیٹ کیے ہو ئے چکن لیگ پیس شامل کرکے ایک دو مرتبہ چمچ چلائیں اور پین کو ڈھانپ کر چولھے کی آنچ مدہم کر دیں-
تقریباً 15 منٹ تک چکن لیگ پیس اچھی طرح گل جائیں گے-

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ