اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ڈرم اسٹک کری


ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہوجائے تو اس میں لیگ پیس ڈال کر 2 منٹ تک فرائی کریں
اس کے بعد اس میں لونگ سیاہ مرچ پاﺅڈر‘دارچینی‘چکن‘لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
نمک‘ لال مرچ پاﺅڈر‘ہلدی پاﺅڈر ڈال کر فرائی کریں
ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تیل الگ ہوجائے تو بھون کر 1 کپ پانی ڈالیں
ڈھکن لگا کر تھوڑی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائیں
اب ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ