اُردو پوائنٹ پکوان

ٹھنڈائی


پہلے گرائینڈر یا ہادن دستے میں بادام، چار مغز، کالی مرچ، الائچی، ثابت زیرہ، خشخاش، چینی اور تِل پیس لیں
اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر ایک پوٹلی بنالیں
ایک جگ پانی میں اسے ڈال کر اچھی طرح عرق نکال لیں
جب تیار ہو جائے تو اسے گلاس میں نکال کر حسب ضرورت برف ڈالیں اور پودینے کے پتے کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متعلقہ تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ