اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت شہتوت


اشیاء : شہتوت ایک کلو گرام(سیاہ) پانی ایک کلو گرام چینی دو کلو گرام ترکیب: سیاہ شہتوتوں کو نچوڑ کر انہیں ایک کلو گرام پانی میں حل کر لیا جائے اور اس میں دو کلو گرام چینی ڈال کر آگ پر رکھ دیں اورجب شر بت تیار ہو جائے تو شیشے کی بوتل میں بھر لیں ،تین تولہ شر بت شہتوت کو ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں۔یہ شر بت بھی گرمیوں کے موسم میں بے حد مفید ثابت ہو تا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ