اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت سنگترہ


اشیاء : نارنگی پانچ عدد لیموں ایک عدد چینی دو کلو پانی ایک کلو ترکیب: سب سے پہلے پانی میں چینی ملا کر آگ پر اس کا شیرہ تیار کر لیا جائے اور جب وہ تار چھوڑنے لگے تو سنگتروں کا رس نکال کر اس شر بت میں ملا دیا جائے اور پھر آنچ پر سے اتار لیں ۔ یہ شر بت نہ صرف خوش ذائقہ ہو تا ہے۔ بلکہ دل و دماغ کو تقویت و فرحت ملتی ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ