اُردو پوائنٹ پکوان

شربت کھیرا


اشیاء: کھیرا آدھ کلو چینی تین پاؤ ترکیب: کھیرے چھیل کر اچھی طرح کو ٹ لیں۔ یا سل پر باریک پیس کر کپڑے میں چھان کر ان کا عرق نکال لیں۔ اس عرق میں چینی ملا لیں اور ایک پیالی پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ جب شیرہ پک کر گاڑھا ہو جائے تو ایک تار کی چاشنی بن جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں بھر لیں۔ بہت ہی لذیذ اور عمدہ شربت تیار ہوگا۔ #
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ