اُردو پوائنٹ پکوان

پیراینڈ پیزن کوکٹیل


پہلے بلینڈر میں ناشپاتی کے کیوبز کرکے ڈالیں اور سوفٹ ڈرنک شامل کرکے بلینڈ کرلیں
اب اس میں کریم، شہد، انگور اور آئس کیوبز شامل کرکے بلینڈ کرلیں
پھر گلاس میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ