اُردو پوائنٹ پکوان

مینگو پنچ


پہلے آم کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں
ایک الگ پیالی میں لیموں کا رس نکال لیں
اب بلینڈر میں آم کے ٹکڑے، پائن ایپل جوس، لیموں کا رس اور آئس کیوبز ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں
دو گلاسوں میں چند پتیاں پودینے کی ڈال لیں اور مینگو جوس کو گلاسوں میں نکال لیں
اب جوس کو ایک ایک پتی پودینہ سے گارنش کرلیں
مزیدار سا سمر مینگو پنچ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ