اُردو پوائنٹ پکوان

کیسر (زعفران) پستہ لسی


دھیمی آنچ پر ایک نان اسٹک پین گرم کریں۔
اس میں زعفران (کیسر) کی تاریں شامل کریں اور تقریباً 10 سیکنڈ تک خشک روسٹ کریں۔
اس میں 2 کھانے کے چمچ دودھ شامل کریں اور آہستگی اور نرمی کے ساتھ مکس کریں اور تقریباً 15 منٹ تک کے لیے ایک جانب رکھ دیں۔
ماسوائے برف کے مکعب تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
انہیں 3 تا 4 منٹ تک ایک مکسر میں بلینڈ کریں۔
4 انفرادی گلاسوں میں انڈیل دیں۔
فی الفور نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ