اُردو پوائنٹ پکوان

ایسنس لیمن


دونوں کو ملا کر ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں
پھر کپڑے سے فلٹر کر یں
اس فلٹر شدہ جوش کو اتنا خشک کر یں کہ 200سی سی رہ جائے
کسی دوسری فلاسک میں 20سی سی آئیل لیمن تازہ 500سی سی سٹرانگ الکواحل میں ملا لیں
جب اچھی طرح حل ہو جائے تو دس سی سی ایتھائیل بیوٹریٹ تھوڑی سی سپرٹ میں حل کر کے ڈال دیں
اچھی طرح ہلا لیں
اس کے بعد فلٹر کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ