اُردو پوائنٹ پکوان

ایسنس کیلا


کیلے کے چھلکے اتار کر پھینک دیں
گودے کو خوب اچھی طرح سے ملیں پھر اس میں الکواحل ڈال کر ایک ہفتہ تک رکھ چھوڑ یں
ایک ہفتہ گزرنے کے بعد فلٹر کر لیں
اس میں باقی چیزیں ملا کر اچھی طرح ہلائیں اور فلٹر کر لیں
اگر کسی وجہ سے مکمل سپلوشن نہ بنے تو تھوڑی سی اسپولیوٹ ڈال کر حل کر لیں
الپسی سپلوشن کو کسی فٹر پیپر کے ذریعہ سے فلٹر کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ