اُردو پوائنٹ پکوان

آڑو کا شربت


(PEACH COOLERٌ) ٹھنڈا‘ مزیدار اور خوش ذائقہ مشروب تیاری کے لیے درکاروقت : چند سیکنڈ اجزاء (ایک بڑا گلاس بنانے کے لیے) لیموں کا شربت (سکنجبین) ایک بوتل آڑو دو عدد (درمیان میں سے کٹے ہوئے ڈبے میں بند) ونیلا آئس کریم دو سکوپ لیموں کا رس چند قطرے باریک کوٹی ہوئی برف ترکیب سکنجبین‘ آڑو اور لیموں کے رس کو بلینڈ کریں اور ونیلاآئس کریم کی ٹاپنگ کے ساتھ ٹھنڈا شربت نوش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ