اُردو پوائنٹ پکوان

ڈونٹ


اجزاء: میدہ 250گرام بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ ایسٹ آدھا کھانے کا چمچ پانی 75ملی گرام دودھ دس گرام چینی 40گرام نمک آدھا چائے کا چمچ انڈا ایک عدد ونیلا ایسنس چوتھائی چائے کا چمچ لیموں ایک عدد ترکیب: میدہ بیکنگ پاؤڈر اور نمک دو بارہ چھان لیں۔ نیم گرم پانی میں خمیر حل کر یں اور اس میں چینی اور ایک چمچ میدہ شامل کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ