اُردو پوائنٹ پکوان

ڈونٹ


اجزاء: میدہ چار پیالی دودھ ایک پیالی خمیر ڈیڑھ چمچ چینی ایک کھانے کا چمچ انڈا ایک عدد نمک نصف چمچ تیل چوتھائی پیالی ترکیب: خمیر، انڈا، نمک، تیل مکس کر یں۔ خمیرے کے مکسچر میں میدہ ملائیں۔ پلاسٹک سے لپیٹ دیں اور ایک گھنٹہ تک رکھیں جب سائز ڈبل ہو جائے تو دوبارہ گوندھیں۔ روٹی کے برابر سائز کا پیڑا بنائیں۔ اور بیل کر بسکٹ کٹر سے کاٹ لیں۔ ڈونٹ تل لیں۔ جب سنہری ہو جائیں تو پیپرٹاول پر نکال لیں۔ ایک پیالی چینی پیس لیں اور اس میں دو چائے کے چمچ کوکو پاؤڈر اور چار کھانے کے چمچ پانی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ ڈونٹ کو کو کے آمیزہ میں کوٹ کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ