اُردو پوائنٹ پکوان

نمکین سلائس


اجزاء: ڈبل روٹی کے سلائس 10عد د ادرک حسب ضرورت دودھ حسب ضرورت کالی مر چیں حسب ضرورت نمک حسب ضرورت گھی حسب ضرورت طریقہ: ڈبل روٹی کے سلائس میں بھگو کر رکھیں ایک فرائی پان میں گھی گرم کریں اور اس میں کالی مرچیں ادرک پیس کر ڈالیں۔ پھر ڈبل روٹی کے سلائس دودھ سے نکال نکال کر فرائی پان میں ڈال کر تلیں آ ہلکی رکھیں تاکہ اس میں سے دودھ خشک ہوجائے پک جانے پر مزیدار نمکین سلائس تیار ہونگے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ