اُردو پوائنٹ پکوان

کوفتہ مصالحہ کرسپی بریڈ سلائس(عریبین ڈش)


چاولوں میں پانی ڈال کر بھگو کر پیس لیں
قیمے میں پو دینہ، نمک، پیاز، ہرا مصالحہ اور مصالحے ملا کر پیس لیں
پھر اس میں پسے ہوئے چاول ملا کر کوفتے بنا لیں
ایک نان اسٹک پین میں ایک کپ پانی ڈال کر گرم کر یں آنچ دھیمی کر کے تیار کئے ہوئے کوفتے ڈالیں اور 20 منٹ پکنے کے بعد اتار لیں اور ٹھنڈا کر لیں
انڈے،میدہ، بیکنگ پاؤڈر میں تھوڑا سا نمک اور پانی ملا کر آمیزہ تیار کر لیں
ایک کڑاہی میں تیل کو گرم کر یں تیار کئے ہوئے کوفتے آمیزے میں ڈبوئیں اور دھیمی آنچ پر سنہرا ہونے تک فرائی کریں
چلی گار لک سوس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ