اُردو پوائنٹ پکوان

گارلک بریڈ


اجزاء: ڈبل روٹی ایک عدد لہسن کی پیسٹ ایک کھانے کا چمچ مکھن 50گرام ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائس بنا لیں۔ لیکن سلائسز کو الگ الگ نہ کر یں بلکہ نیچے کا حصہ جڑ ا رہے۔ لہسن کی پیسٹ اورمکھن مکس کر یں اور ٹوسٹو ں پر لگائیں۔ گرم اوون میں 10منٹ کے لئے بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ