اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کی سوس


پیاز کو گرائنڈر میں دودھ کے ساتھ باریک کر لیں اور نکال کر رکھ دیں
استعمال سے فوراً پہلے چٹنی بنے گی
ڈبل روٹی کو چورا بنا لیں
چاہیں تو مصالحہ پسینے کی مشین استعمال میں لائی جا سکتی ہے
یہ بھی تیار کر کے رکھ لیں۔ پیش کرنے سے پہلے دودھ اور پیاز کو ابال کر اتار لیں اور ڈبل روٹی کا چورا ملا کر ٹھنڈا کر لیں
جوتری، نمک، مرچ شامل کر دیں
ٹھنڈا ہونے دیں
خوب ٹھنڈا ہو جائے تو مکھن ڈال کر خوب پھینٹیں
بیٹر استعمال کر سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ