اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کی کھیر


توس گھی میں اس قدر تلیں کہ سرخ ہو جائیں
پلیٹ میں نکال لیں
دودھ گرم کر لیں
پکنے لگے تو ایک توس ڈال کر پکائیں
تھوڑی دیر میں چینی ڈال دیں
چینی اچھی طرح گھل جائے اور پکنے لگے تو دوسرا توس اور الائچی ڈال کر پکائیں
گاڑھی ہونے پر اتار لیں
ٹھنڈا کر کے نوش کر یں
بہت مزیدار ڈش ہو گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ