اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کی کھیر


اشیاء: ڈبل روٹی کے سلائس چھ عدد دودھ ایک کلو انڈے تین عدد چینی حسب پسند ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائس آگ پر سینک کر ان کا چورا بنا لیں۔ دودھ ابال کر چورا ڈال دیں۔ کفیگر سے مکس کرتے رہیں 5منٹ بعد انڈوں کی زردی نکال کر ڈال دیں۔ چینی اورکیوڑہ ڈال کر 10منٹ خوب پکائیں اور کفیگر سے ہلاتی رہیں جب دودھ گاڑھا ہو جائے اور ڈبل روٹی کا چورا دودھ میں مکس ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر یں اور لذیذ کھیر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ