اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کے رولز


اجزاء: بریڈ سلائس 4عدد مکھن چار کھانے کا چمچ آلو(بڑا سلائس ابال کر میش کر لیں) ایک عدد کھیرا(باریک کاٹ لیں) ایک عدد سبز دنیا (باریک کاٹ لیں) ایک گٹھی ٹماٹو کیچپ چار کھانے کے چمچ تیل ضرورت کے مطابق ترکیب: ڈبل روٹی کا ایک ٹوسٹ لیں۔ ٹوسٹ پر مکھن، ٹماٹو کیچپ اور دھنیا لگا ئیں۔ آلو میش کر کے اس میں کھیرا ملا لیں اور ٹوسٹ کو آلو کے آمیزے سے ڈھک دیں۔ گرم تیل میں تل لیں۔ تمام ٹوسٹ اسی طرح تیار کر کے تل لیں۔ اور چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ