اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل روٹی کا حلوہ


اشیاء: ڈبل روٹی ایک عدد دودھ دو کلو چینی ایک پاؤ گھی، بادام، پستہ حسب ضرورت ترکیب: ڈبل روٹی کے سلائس گھی میں سرخ کر لیں اور قوام میں ڈال کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ دودھ اتنا گرم کر یں کہ گاڑ ھاہو جائے اب اس میں ڈبل روٹی کے سلائس چینی کے قوام سے نکال کر ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ بالکل گاڑھا ہو کر خشک ہو جائے تو بادام اور پستہ کو کتر کر چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ