اُردو پوائنٹ پکوان

چکن سلائس


مرغی کے مناسب سلائس بنا لیں
نمک اور کارن فلور اس میں ملادیں
گوبھی کو چکن سلائس کے سائز میں کاٹ لیں
دیگچی میں پانی ڈالیں اور گوبھی ابال لیں
فرائی پین میں دو چمچ تیل بگھار مرغ فرائی کر لیں
اب گوبھی اور باقی گھی بھی ڈال دیں
دو منٹ فرائی کرنے کے بعد سویا ساس، نمک بھی ڈال دیں
گوشت کو الٹ پلٹ کرتے رہیں
پانچ منٹ تیز آنچ پر فرائی کرنے کے بعد اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ