اُردو پوائنٹ پکوان

بریڈ سوس


اجزا: دودھ آدھ کلو ڈبل روٹی کے ٹکڑے دو عدد مکھن دو چمچے نمک کالی مرچ حسب ضرورت ترکیب: دودھ میں پیاز اور لونگ کپڑے میں باند ھ کر ابا لیں۔ خوشبو آنے پر پیاز اور لونگ نکال لیں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں میں پیس کر دودھ میں ڈال کر ابالیں۔ ساتھ ساتھ دودھ ہلاتے رہیں ڈبل روٹی پھول جائے اور سوس گاڑھی ہو جائے تو مکھن ڈال لیں۔ پھر نمک اور کالی مرچ ملا کر اتار لیں بریڈ سوس تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ