اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے سلائسز


چھ عدد بیکنگ ڈشوں کو چکنا کریں اور انڈوں کے سلائس بناکر ان میں تر تیب دیں
بریڈکرمز میں پنیر ملائیں (پنیر چوتھائی کپ لیں)گھی گرم کر کے اس میں وائٹ سوس ڈال کر ابالیں
پسے ہوئے مصالحے، بچا ہوا پنیر اور نمک ملا کر وائٹ سوس میں ڈالیں
تیار شدہ آمیزہ انڈوں کے سلائسز پر ڈالیں
مکھن چھڑکیں اور 375درجہ حرارت پر گرم اوون میں 10منٹ کے لئے رکھیں
گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ