اُردو پوائنٹ پکوان

آلو اور ڈبل روٹی کے کباب


ڈبل روٹی کے سلائس پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں اور انہیں آلوؤں میں ملا لیں
تمام اجزاء اکٹھا کر کے آلوؤں میں ملالیں
آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنائیں اور ان کو ہتھیلی پر رکھ کر ہاتھوں کی مدد سے چپٹا کر لیں
کباب بریڈ کرمز میں رول کر یں اور گرم تیل میں تل کر سنہری کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ