اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ چائے


ایک کیتلی میں پانی ڈال کر گرم کریں
اس کے بعد اس میں شہد ڈال کر چمچ چلائیں
شہد کے پانی میں حل ہو جانے کے بعد اس میں شکر، تیزپات، لونگ جوش دے کر نکالیں
چھان کر پیالیوں میں نکالیں
مزیدار رومانین مصالحہ چائے تیار ہے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ