اُردو پوائنٹ پکوان

پودینہ کی چائے


پانی اُبال کر اس میں دھلے ہوئے پودینے کے پتے ڈال دیں چولہے سے ہٹا کر برتن ڈھک دیں اور پانی چھان لیں 20منٹ بعد اس میں دودھ اور مصالحے شامل کردیں ۔
شہد بھی ملا دیں اور کم آنچ پر اس قہوے کو 15منٹ کے لیے گرم کرلیں(اُبالنا نہیں ہے ۔)سروکریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ