اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ چائے


اجزاء: پانی دو کپ ٹی بیگز دو عدد ”لوفیٹ“ دودھ 150ملی لیٹر دار چینی پانچ سنٹی میٹر ٹکڑا الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ کالی مرچ کے دانے ایک کھانے کا چمچ شوگرفری سویٹنر صرف ذائقہ کے لئے ترکیب: ایک سوس پین میں پانی اُبال کر ٹی بیگز ڈال دیں ۔ پھر برتن کو چولہے سے اتار کر ٹی بیگز پانی میں ڈبوئے رکھیں ۔ دس منٹ بعد ٹی بیگز نکال کر ضائع کر دیں ۔ دودھ مصالحہ جات اور سویٹنر شامل کر یں ۔ پھر اسے چولہے پر دوبارہ رکھ کر ڈھانپ دیں ۔ ہلکی آنچ پر تقریباََ دس منٹ تک پکنے دیں۔ اس کے بعد کپوں میں ڈال کر پیش کر یں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ