اُردو پوائنٹ پکوان

کشمیری قہوہ


پانی میں چینی، دارچینی پاؤڈر اور سبزالائچی پاؤڈر ڈال کرپانچ منٹ کیلئے اُبالیں
اب چولہے سے اُتار کراس میں قہوہ اور زعفران شامل کریں اور فوری طور پر ڈھانپ کرتین سے پانچ منٹ کیلئے پڑرہنے دیں
پھر گرم کپ میں ڈال کرکٹے ہوئے بادام ڈال کر سروکریں
کپس کوگرم کرنے کیلئے ان میں گرم پانی ڈال کررکھیں
قہوہ ڈالتے وقت یہ پانی گرادیں
کپس اور قہوہ دونوں گرم رہیں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ