اُردو پوائنٹ پکوان

دودھ پتی


چائے دانی کو گرم پانی سے کھنگا لیں
دودھ کو ابال دیں۔ چائے دانی میں چائے کی پتی ڈالیں یا اگر چاہیں تو پکتے ہوئے دودھ میں پتی ڈال کر مدھم آنچ کر دیں
الائچی ڈال کر ڈھکن لگا دیں
ایک منٹ بعد اتار لیں
چائے دانی میں چینی ڈال دیں
دودھ چھانکر چائے دانی میں نکال لیں اور غلاف ڈھک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید دودھ پتی، چائے، قہوہ، سبز چائے


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ