اُردو پوائنٹ پکوان

سبز گوبھی کا رائتہ


سبز پیاز 4عدد گول کترے ہوئے آلو(نئے) 450گرام کٹے ہوئے مچھلی کی یخنی یا پانی سوا کپ سکمڈملک سوا کپ کڑی پتہ یا بے لیف ایک عدد سبز گوبھی(برو کولی) 225گرام ہیڈڈک 450گرام سموکڈقتلے میتھی مکئی 198گرام ابلی یا بھیگی ہوئی سبزپیاز سجاوٹ کیلئے ترکیب: 1۔بڑی دیگچی میں سبز پیاز، آلو، مچھلی کی یخنی (پانی )،دودھ اور کڑی پتے کو ڈال کر ابا لیں اور 10منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ 2۔اب اس میں سبز گوبھی ڈال دیں ۔ مچھلی کو ایک ایک انچ کے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ان کو بھی میٹھی مکئی کے ساتھ دیگچی میں ڈال دیں۔ 3۔اب اس میں حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ شامل کردیں اور ڈھکن ڈھانپ کر تقریباََ 5منٹ مزید پکائیں بے لیف نکال دیں۔خستہ روٹی کے ساتھ پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 268کیلوریز چکنائی 2.19گرام جاذب چکنائی 0.27 گرام کولیسٹرول 7.75 ملی گرام فائبر 3.36گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ