اُردو پوائنٹ پکوان

اوون روسٹڈ چکن شوارما


حسب ضرورت گارلگ لیموں کا رس، تیل ، نمک ، کالی مرچ، پاپریکا، ہلدی، لال مرچ اور لہسن ڈال کراچھی طرح مکس کرلیں
پھراس مکسچر میں چکن کواچھی طرح کوٹ کرلیں
پلاسٹک ریپ یافوائل پیپر سے ڈھانپ کرکم ازکم ایک گھنٹے کے لئے فریج میں دکھ دیں
اوون کو دو سوڈگری سینٹی گریڈپر گرم کرلیں
پھر پیاز کو چکن میں شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں
پھر بیکنگ پین میں رکھ کر تیس سے چالیں منٹ کے لئے ایک سواسی ڈگری سینٹی گریڈپر بیک کر لیں
یہاں تک کہ چکن نرم ہوجائے
پیتا بریڈ، ہمس اور کارلگ ساس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ