اُردو پوائنٹ پکوان

تبکماس


سینے کے گوشت میں لہسن، لونگ، ادرک بڑی الائچی ، سونف اور تین یا چار کپ پانی ڈال کر ابالیں
جب گوشت گل جائے تو نکال کر تیل میں فرائی کر لیں
جب گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال کر کالی مرچ چھڑکیں اور لیمن جوس ڈال کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ