اُردو پوائنٹ پکوان

سنہری بوٹی


گوشت میں دہی، نمک، کالی مرچ، ہلدی، لہسن، ڈال کر مکس کر لیں اور ایک گلاس پانی ڈال کر پکائیں
گوشت گل جائے تو پانی خشک کر لیں
اس کے بعدکڑاہی میں تیل گرم کر یں اور پانچ سے چھ بوٹیوں کو اس میں ڈال کر سنہرا کر یں
اسی طرح ساری بوٹیاں تل لیں
بہت مزیدار مٹن بوٹی تیار ہے چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ