اُردو پوائنٹ پکوان

ثابت مصالحے کا پیاز گوشت


ایک دیگچی میں گوشت اور سارے مصالحے ڈال کر بغیر پانی ڈالے ہلکی آنچ پر چڑھا دیں
جب گوشت گل جائے اور پانی سوکھنے لگے تو ہلکا سا بھون کر دم پر رکھ دیں
جب گھی اوپر آجائے تو سالن تیار ہے اس سالن کو جتنا دم پر رکھیں گی اتنا ہی مزے دار ہو جائے گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ